الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حج سے قضا نمازیں معاف ہو جائیں گی

سوال

زید نے اپنی عمر میں بہت سی نمازیں چھوڑ دیں اب وہ حج کرنے جارہا ہے تو کیا حج کرنے سے اس کی نمازیں (جو نمازیں نہیں پڑھیں ہیں) معاف ہو جائیں گی؟ ہمارے بعض احباب تو یہی کہتے ہیں اور ثبوت میں حدیث پیش کرتے ہیں؟

جواب

حج کرنے سے دین معاف نہیں ہوتا، نہ اللہ کا دین اور نہ بندے کا دین، مثلاً اگر کسی کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو حج کرنے سے وہ معاف نہیں ہوتا، اسی طرح کسی کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو حج کرنے سے وہ معاف نہیں ہوتا، اسی طرح کسی کے ذمہ کچھ فرض نمازیں ہو یا فرض روزے ہوں یا فرض زکوۃ ہو، تو حج کرنے سے یہ نماز، روزہ، زکوۃ کچھ بھی معاف نہیں ہوں گے یہ اللہ کا دین ہے، دین کا معاف نہ ہونا حدیث شریف…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو