شوہر پر حج فرض ہونے سے عورت پر فرض نہیں ہوتا
سوال
کیا عورتوں پر حج کرنا فرض ہے، کہ اپنے شوہر کے ساتھ جائیں؟
جواب
شوہر پر حج فرض ہونے سے عورت پر حج فرض نہیں ہوتا، جب وہ خود مالدار ہوگی، تب حج فرض ہوگا، شوہر اس کو از خود کرا دے تو اس کا احسان ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔