الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لڑکی کی شادی مقدم ہے یا حج

سوال

بالغہ لڑکی بغیر شادی شدہ گھر میں موجود ہواور والدین حج کو جانا چاہتے ہیں، تو بالغہ کی شادی کرنا افضل ہے یا حج کو جانا؟

جواب

اگر حج فرض ہے، اور لڑکی کی حفاظت کا انتظام بھی ہے، تو اس کی شادی کی وجہ سے حج کو مؤخر نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو