الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مکہ مکرمہ جانے سے حج فرض ہو جاتا ہے

سوال

ایک شخص مکتہ المکرمہ میں جائے، اور وہاں جا کر اپنی طرف سے عمرہ کرے، یا اپنے والدین یا کسی اور کی طرف سے عمرہ کرے، تو اس پر حج واجب ہو جاتا ہے، یا نہیں؟ اگر اس شخص نے ثواب کی نیت سے عمرہ کیا تھا، تو کچھ حرج تو نہیں ہے، اور اگر اس نے والدین وغیرہ کی طرف سے عمرہ کیا تو والدین وغیرہ پر حج واجب ہوجاتا ہے، یا نہیں؟ دوسرے یہ کہ مکتہ المکرمہ کی زیارت کی غرض سے جائے، تو اس پر قربانی واجب ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

جس شخص پر حج فرض نہیں تھا، اور وہ عمرہ کی غرض سے مکہ المکرمہ پہنچ گیا، جب کہ حج کا زمانہ بھی قریب ہے، تو اس کے ذمہ حج فرض ہو گیا ہے، چاہے اپنی طرف سے عمرہ کیلئے گیا ہو، یا اپنے والدین کی طرف سے، اگر حج کا زمانہ قریب نہیں، تو اسکے ذمہ حج فرض نہیں ہوا، جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو گیا، تو محض اس میں داخل ہونے کی وجہ سے انکے ذمہ قربانی واجب نہیں ہوئی، اگر کسی نے روپیہ دے کر عمرہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو