ضعیف العمر پر بھی بوقت استطاعت حج فرض ہے
سوال
زید ایک چھوٹا زمیندار تھا، زمینداری ختم ہونے کے بعد معاوضہ میں اس کو کچھ روپے کے پونڈ ملے تھے، جس کو اس نے فروخت کر کے نقد روپئے کی صورت میں اپنے پاس محفوظ کر لیا ہے، اس کے پاس چند بیگھے کاشتکاری بھی ہے، جس کی پیداوار اسی کے خورد ونوش کے لئے بمشکل کفایت کرتی ہے، بقیہ تمام ضروریات زندگی کے اخراجات کے لئے نقد روپیہ میں سے کفایت اور تنگی ترشی کے ساتھ خرچ کرنا رہتا ہے، زید ضعیف آدمی ہے، اس کے لڑکے پاکستان میں ہیں، جو اس کی کچھ مدد نہیں کر سکتے، اس کی بیوی اور یہ، دونوں اپنے مکان میں رہتے ہیں، فی الحال زید کے پاس اس…
جواب
ان حالات میں اس پر حج فرض ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔