الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایام معلومات کی تشریح

سوال

”وقد روى ابن ابي شيبة من وجه آخر عن ابن عباس ان المعلومات يوم النحر وثلثة ايام بعده ورجح الطحاوى هذا لقوله تعالى ويذكروا اسم الله فى ايام معلومات على مارزقهم الخ فتح الباري، ج ۲، ص ۲۶۶“ابن ابی شیبہ کی مکمل سند مطلوب ہے، پوری سند تحریر فرماویں، امام طحاوی کا بیان طحاوی میں نہیں ملتا، امام طحاوی نے جو چار دن کی قربانی کو قرآن کی آیت سے ترجیح فرمائی ہے، یہ بیان امام طحاوی کا کونسی کتاب میں ہے اس کتاب کا نام صفحہ تحریر فرمائیں؟

جواب

یہاں مصنف ابن ابی شیبہ کا مکمل نسخہ موجود نہیں، نہ مطبوعہ، نہ قلمی، جس قدر ہے، اس میں یہ روایت موجود نہیں، حافظ ابن حجر نے امام طحاوی کی کونسی کتاب سے یہ روایت ملی معلوم نہیں ہو سکا، تلاش سے بھی کامیابی نہیں ہوئی، اغلب یہ ہے کہ اس میں کسی کو خلط ہوا، وہ اسطرح کہ ایام معلومات کی تفسیر میں متعدد اقوال ہیں، ایک قول یہ بھی ہے ”يوم النحر وثلثة ايام بعده، اس سے ذہن اس طرف چلا گیا،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو