استطاعت سے پہلے حج کا حکم
سوال
ایک مسکین نے مسکینی کی حالت میں کسی طرح حج کر لیا، اور وہ مالدار ہو گیا تو کیا حج فرض دوبارہ ادا کرنا چاہئیے؟
جواب
اگر اپنی ہی طرف سے حج کیا ہے، تو اب مالدار ہو جانے کیوجہ سے دوبارہ حج فرض نہیں، اگر حج بدل کیا ہے، تو اب مالدار ہو کر اپنا حج کرنا ضروری ہے، بحر، ج ۲ ص ۳۲۵ وج ۳ ص ۷۴، ج ۲ /
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔