وسعت کے باوجود حج نہ کرنا
سوال
زید کے گھر میں کافی دولت ہے، مگر حج کو نہیں جاتا، اور جب اس سے کہا جاتا ہے، تو کہتا ہے کہ میرے اوپر ذمہ داری بہت ہے، یہ کیسا ہے؟
جواب
اگر زید کے پاس اتنی دولت ہے جس سے اسکے اوپر حج فرض ہے، تو وہ گنہ گار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔