الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج مقبول ومبرور میں فرق

سوال

حج مبرور اور حج مقبول میں کیا فرق ہے، حج مقبول ومبرور دونوں مترادف الفاظ ہیں، آیا متضاد اگر متضاد تو دونوں میں کیا فرق ہے، اور حج نفلی مبرور اور مقبول ہو سکتا ہے، یا نہیں؟

جواب

مقبول ومبرور کے درمیان عموم خصوص من وجہ کی نسبت ہے مبرور وہ ہے جس میں کوئی جنایت نہ کی ہو جس سے دم یا کفارہ لازم آئے، مقبول جسے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جنایت کے باوجود قبول ہو جائے، تو مقبول ہے، مبرور نہیں ہے، کبھی جنایت سے پاک صاف ہونے کے باوجود قبول نہیں ہوتا، مثلاً نا جائز روپیہ سے حج کیا تو وہ مبرور ہے، مقبول نہیں، مبرور ومقبول کبھی ایک دوسرے کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو