الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج کے دور کن ہیں

سوال

اگر کسی مسلمان نے حج کی نیت سے احرام کی چادر میں باندھیں، عرفات میں وقوف کیا اور طواف زیارت بھی کر لیا، تو کیا اس کا حج ہو گیا، اور اس کو حج کا پورا پورا ثواب ملے گا یا نہیں؟

جواب

حج کے دور کن ہیں، وقوف عرفات، اور طواف زیارت، بحالت احرام ادا کر لینے سے حج ادا ہو جائے گا، بقیہ امور حج میں واجب سنت اور مستحب ہیں، جن کے ترک سے صدقہ وغیرہ لازم ہوتا ہے یا تو ثواب میں کمی آتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو