ظالم کی مدد
سوال
زید و عمر دو بھائی تھے۔ زید نا بالغ اور عمر بالغ۔ عمر نے اپنے باپ خالد کا قرض مشترکہ زمین سے ادا کیا زمین فروخت کر کے۔ لیکن زید کی نابالغی کی وجہ سے دستخط نہیں ہوئے۔ اب چکبندی کے دوران بیع شدہ زمین عمر کے حصہ میں آئی۔ اور زید کا حصہ نہیں دیا کہ دستخط نہیں تھے۔ زید کا مطالبہ ہوا کہ موجودہ زمین سے نصف مجھے دو۔ عمر نے انکار کیا جس کی وجہ سے معاملات کشیدہ ہو گئے۔ یہاں تک کہ عمر زید کو قتل کرنے کے ارادہ سے کئی مرتبہ گیا۔ اس کے بعد ایک بیوہ عورت نے زید کے لڑکے سے نکاح کرنا چاہا۔
جواب
زید اور اس کی عورت دونوں شہید ہیں۔ اگر عمر نے اپنی حرکت پر نادم ہو کر سچی توبہ کر لی اور اس پر اطمینان ہو تو اس کی مدد کرنا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔