الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معصیت میں ساتھ دینا

سوال

مسماۃ زہرہ بی منکوحہ سمٹی گل حسن کو مسمی غلام محمد فرار کر کے لے گیا ہے، اور چار ماہ سے اس کے ساتھ زنا کر رہا ہے مسٹمی گل حسن غریب اور ناتواں ہے، بجز شریعت کے وہ کسی اور کو نہیں پکار سکتا، غلام محمد کہتا ہے کہ اسلام چھوڑ دونگا، مگر عورت کو نہیں چھوڑوں گا، کچھ لوگ غلام محمد کی پشت پناہی کر رہے ہیں، اب دارالعلوم دیو بند سے اس کا فیصلہ مطلوب ہے؟

جواب

زنا کرنا قطعی حرام ہے ”وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاء سَبِيلاً (الآيَةُ) جو شخص اس خبیث فعل میں مبتلا ہو وہ سخت گنہگار ہے، اور لوگوں کے ذمہ حسب استطاعت اس سے روکنا ضروری ہے، اس میں اس کا ساتھ دینا اور مدد کرنا معصیت ہے “لقوله تعالیٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الاثْمِ وَالْعُدْوَان ” (الاية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو