جو شخص پیشاب پلائے اس کا حکم
سوال
ایک شخص دھوکہ دے کر چند مسلمانوں کو پیشاب پلاتا ہے اور اپنی زبان سے اقرار کرتا ہے کہ میں نے ایسا کیا ہے۔ ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
یہ نہایت خبیث اور گندی حرکت ہے۔ ایسا شخص اس قابل نہیں کہ اس سے کھانے پینے رہنے سہنے کا تعلق رکھا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔