کیا فسق وفجور فطری ہے
سوال
ہر وہ شخص جو فطری طور پر منہیات شرعیہ کا عادی ہو اور فسق وفجور میں مبتلا ہو۔ ایسا شخص کسی دینی تبلیغی مشن کا ذمہ دار ہو سکتا ہے؟
جواب
فطری طور پر فسق و فجور میں مبتلا ہونے کا کیا مطلب ہے کیا وہ پیدائشی فاسق وفاجر ہے؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔