الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسلمان سے کینہ رکھنا

سوال

ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے کسی بنا پر اپنے دل میں کینہ رکھتا ہے اور ظاہر میں وہ اس سے ملتا جلتا ہے، تو وہ شخص شرع کے لحاظ سے کیسا ہے؟

جواب

بلا وجہ شرعی کے مسلمان کی طرف سے کینہ رکھنا گناہ ہے خواہ کتنا ہی بڑا گنہگار کیوں نہ ہو، البتہ کسی فاسق کے فسق سے خوش ہونا بھی جائز نہیں، بلکہ اس کے فسق کو برا سمجھنا چاہئے، اور خود اس کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہئے، زبان سے سمجھائے، دل سے دعا کرے، اگر اس نے ستایا ہے اس وجہ سے دل میں برائی رہے تب بھی چاہئے کہ دل کو صاف کرنے کی کوشش کرے، اور یہ سوچے کہ میں خداوند تعالیٰ کا نافرمان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو