الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فاسق کی غیبت

سوال

فاسق کی غیبت میں ویسا ہی گناہ ہے جیسا غیر فاسق کی یا کچھ فرق ہے، یا بالکل گناہ نہیں؟

جواب

فاسق کی غیبت اگر دوسروں کو اس کے ضرر سے بچانے کے لئے یا اس کی اصلاح کے لئے کسی بڑے کے سامنے کی جائے، اور بقدر ضرورت کی جائے تو گناہ نہیں ورنہ گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو