اپنی بات کو اُونچا رکھنا
سوال
اگر کوئی شخص اللہ اور اس کے رسول کی راہ کے خلاف چل کر اپنی بات کو اونچی رکھے اور اپنے فلاں بہنوئی کی بات کو گرانا چاہتا ہے ہو کسی وجہ سے، تو وہ شخص کیسا ہے؟
جواب
وہ شخص گنہگار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔