الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیر صاحب کا مریدین کی غیبت کرنا

سوال

ایک پیر صاحب اپنے مریدین کی لوگوں کے سامنے برائی کیا کرتے ہیں، یہ غیبت ہوئی یا نہیں؟

جواب

کسی بھی مسلمان کی غیبت کرنا جبکہ مصلحت دین اس سے متعلق نہ ہو ممنوع ہے وَلَا يَغْتَب بَعْضُكُمْ بَعْضاً (القرآن الکریم) اگر چہ پیر صاحب کا مقصد غیبت سے مرید کی اصلاح کرنا ہے، اور مرید کے سامنے ظاہر کرنا خلاف مصلحت ہو، اور لوگوں کے سامنے مرید کی برائی اس واسطے کرتے ہیں تا کہ ان کے ذریعہ مرید کو اپنی برائی کا علم ہو جائے تو ایک یا دو آدمی کے ذریعہ اس مرید کو اطلاع کرادیں کہ جس سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو