الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اپنے کو بڑا سمجھنا اور دوسرے کو ذلیل سمجھنا

سوال

اپنے کو بڑا سمجھنا اور دوسرے کو ذلیل سمجھنا کیسا ہے؟

جواب

اپنے کو بڑا سمجھنا تکبر ہے، جو کہ حرام ہے، جس کو اپنا امام یا امیر بنالیا ہے، جائز کاموں میں اس کی مخالفت کرنا نہیں چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو