وعدہ خلافی کا حکم
سوال
اگر کوئی شخص وعدہ خلافی کرے تو شرعاً کیا حکم ہے؟ جبکہ اس وعدہ کی کوئی حد مقرر نہ کی گئی ہو؟
جواب
وعدہ خلافی کرتے وقت یہ نیت کرنا کہ اس کو پورا نہیں کرنا ہے، یہ منافق کی نشانی ہے لیکن اگر نیت تو پورا کرنے کی تھی، پھر کسی عذر کی وجہ سے پورا نہیں کر سکا، تو اس پر گناہ نہیں، بلا عذر پورا نہ کرنا گناہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔