الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسئلہ پر عمل کرنے والے کو ذلیل و حقیر سمجھنا

سوال

اگر کوئی شخص شریعت کے مسئلہ پر عمل کرتا ہے تو لوگ اس کو ذلیل و حقیر سمجھتے ہیں آیا اس مسئلہ پر عمل کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

شریعت کے مسئلہ پر عمل کرنے سے کم علم اور کم دین والے حقیر سمجھتے ہیں اپنا نقصان خود کرتے ہیں، اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں اس کی عزت ہوگی دنیا والوں کی نظروں میں عزت حاصل کرنے کیلئے احکام شرع کو ہرگز ترک نہ کیا جائے۔ ايبتغون عندهم العزة فان العزة لله جميعا الآية.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو