الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کی تحقیر وتذلیل

سوال

بکر اپنے عیوب کو چھپاتا ہے، اور دوسرے کے عیب کو بر ملا ظاہر کرتا ہے، کیا شرعاً ایسا کرنا جائز ہے، اگر نہیں تو جواب میں کوئی حدیث تحریر فرمائیں اور یہ بھی واضح فرمائیں کہ اسلام میں بکر کا کیا مقام ہے؟ بینوا بالسنۃ والکتاب تو جروا؟

جواب

محض مشغلہ مجلس بنانے یا دوسروں کو ذلیل ورسوا کرنے کے لئے اس کے عیوب کو ظاہر کرنا اور اچھالنا خود ہی بہت بڑا عیب ہے اور سخت معصیت ہے، حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی عیب جوئی اور پردہ دری کرتا ہے، اللہ پاک اس کو رسوا کرتا ہے، اور اس کا عیب ظاہر کرتا ہے، اگر چہ وہ اپنے مکان میں چھپ کر عیب کا کام کرے، ایک دوسری حدیث میں ہے کہ مسلمان آبروریزی بدترین سود ہے (سود کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو