الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندوؤں کی رسم میں چندہ

سوال

ہم لوگ ایسی جگہ پر رہتے ہیں کہ جہاں کرہ آبادی ہندوؤں کی ہے، اور ہم لوگوں کو ان کے ساتھ مل جل کر رہنا ہوتا ہے اگر ان لوگوں سے علیحدگی اختیار کریں تو ہم لوگوں کو ہر طرح کھانے پینے کی چیزیں ملنا اور کسی قسم کا کاروبار کرنا مشکل ہو جائے گا، بچوں کی تعلیم بھی مشکل ہو جائے گی، اگر ہم ان کے ساتھ مل کر رہتے ہیں تو یہ لوگ اپنے کسی کسی پوجا ئیں مثلاً کالی، دُرگا، لکشمی وغیرہ میں ہم سے کچھ چندہ کرتے ہیں، اگر نہ دیا جائے تو یہ لوگ ہم سے دشمنی رکھتے ہیں، اور خطرے کا سبب ہو جاتا ہے، لہذا ہم آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم لوگ اس…

جواب

ایسی حالت میں ان لوگوں کو چندہ دیدیا جائے، جو چندہ مانگنے آئیں پھر وہ جہاں ان کا دل چاہے خرچ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو