الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مندر کے لئے چندہ دینا

سوال

میں نے مندر کے چندہ کے لئے کچھ روپیہ دیئے جن کی رسید ہم نے ان سے لی، پھر میں پچھتایا کہ میں نے غلطی کی، تو اس کی بھی مذہب قرآن وحدیث کی روشنی میں دلائل چاہتا ہوں؟

جواب

کسی بہانہ سے ان سے وہ روپیہ لے لیجئے اور پھر اس نیت سے دیدیجئے کہ آپ ان مانگنے والوں کو دے رہے ہیں، اب ان کا کام ہے کہ جہاں جی چاہے خرچ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو