غیر مسلم کے مذہب میں مسلم کا روپیہ لگانا
سوال
غیر مسلم کے مذہب میں اگر کوئی مسلمان روپیہ لگائے تو اس کو ثواب ملے گا یا نہیں؟
جواب
ثواب نہ پوچھئے بلکہ یہ پوچھئے کہ کتنا گناہ ہو گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔