الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دُرگا پوجا میں چندہ دینے والے کا حکم

سوال

اس مسلمان کے بارے میں کیا حکم ہے جو ہندوؤں کی درگا پوجا اور سرش پوجا میں چندہ دیتا ہے؟

جواب

اگر پوجا کو اچھا سمجھ کر چندہ دیتا ہے تو سخت گنہگار ہے، اس کو فوراً توبہ لازم ہے، اگر کسی مجبوری کی وجہ سے چندہ دیتا ہے تو اس کو چاہئے کہ جو شخص چندہ لینے کے لئے آیا اس کو دینے کی نیت سے دیدے براہ راست پوجا کے لئے نہ دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو