الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میلہ کے وقت بنی ہوئی مٹھائی خرید کر کھانا اور میلہ میں شرکت

سوال

یہاں پر رکشا بندھن کا میلہ لگتا ہے، اس موقع پر مٹھائی خرید کر کھانا جائز ہے یا نہیں؟ میلہ کی وجہ سے مٹھائی بہت زیادہ بنتی ہے؟

جواب

دوکاندار اپنی بکری کے لئے مٹھائی بناتے ہیں، اس کو خرید کر کھانا درست ہے، اگر چہ وہ رکشا بندھن والوں کے خریدنے کی نیت سے بناتے ہوں، میلہ میں شرکت سے اجتناب چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو