ہولی کا رنگ مسلمانوں پر چھڑکنا
سوال
ہولی کے دنوں میں ہندوؤں کی طرف سے مسلمانوں پر جبراً رنگ چھڑ کا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز ہولی میں مسلمانوں کا ہندوؤں کے ساتھ شریک ہونا کیسا ہے؟
جواب
یہ شرع کے بھی خلاف ہے، اور قانون کے بھی خلاف ہے، ایسا کرنے والوں کو پولیس نے زدوکوب بھی کیا ہے، کوئی اپنی کمزوری سے مرعوب و مغلوب ہو جائے تو دوسری بات ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔