الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سرکاری تقاریب میں ہنود کا مسلمان کی پیشانی پر سندور لگانا

سوال

سرکاری تقریبوں میں مسلمانوں کی پیشانیوں کو ہندو لوگ سندور لگاتے ہیں، اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب

ان کے مذہبی شعار میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو