میلہ میں سامان خریدنے کے لئے جانا
سوال
کسی میلہ میں بضرورت خرید وفروخت جانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو چیز ضرورت کی ہو اور کسی دوسری جگہ نہ ملتی ہو اس کو خریدنے کیلئے جانا درست ہے بلا اس کے نہیں جانا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔