ہندوؤں کے میلے میں جانا
سوال
مسلمان مرد وعورت کا ہندوؤں کے میلوں میں تماشا دیکھنے کے جانا، ہندوؤں کے تیوہاروں میں جو کھانے پکتے ہیں، ایسے کھانے پکا کر کھانا، ہندوؤں کے رسوم پوجا وغیرہ میں چندہ دینا کیسا ہے؟
جواب
یہ سب باتیں ناجائز اور گناہ ہیں، اگر ہندوؤں کے تیوہار کی تعظیم کے لئے چندہ دیتا اور شرکت کرتا ہے، تو یہ کفر ہے، مسلمان کو ایسے امور سے توبہ ضروری ہے،” رجل اشترى يوم النيروز شيئاً لم يكن يشتريه قبل ذالک ان اراد به تعظيم النيروز كما يعظمه المشركون كفر“ مجموعہ فتاوی ج ۲ ص ۲۱۵۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔