فساق یا فجار کے شعار کو اختیار کرنا
سوال
ہمارے علاقے میں مسلم خواتین مانگ میں سندور، پیشانی پر رنگ یا سندور کا ٹیکہ اور بازار کی ٹکیا لگاتی ہیں، ایسی زینت و آرائش مسلم خواتین کیلئے کیسی ہے؟ شرعی حکم سے مطلع فرماویں؟
جواب
جہاں یہ کفار یا فساق کا شعار ہے وہاں ممنوع ہے ”لاجل التشبہ“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔