الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لباس اور برتن میں تشبہ سے پرہیز

سوال

ایک مسلمان شخص کو میں نے منع کیا تھا کہ تم وہ چتے ہوئے گھڑے کہ جن کو ہندو استعمال کرتے ہیں، تم نہ استعمال کیا کرو، وہ گھڑے استعمال کرو جو چتے ہوئے نہ ہوں، اور کنی دار دھوتی نہ استعمال کرو وہ بھی ہندو استعمال کرتے ہیں، تم بے کنی کی دھوتی استعمال کرو، شریعت میں اس کی کیا اصل ہے، جواب سے مشرف فرمائیں؟

جواب

جو برتن یا کپڑا وغیرہ کسی غیر مسلم قوم کا مخصوص شعار ہو، مسلمانوں کو اس سے حتی الوسع اجتناب چاہئے کیونکہ کفار کے ساتھ تشبہ منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو