الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندوانہ زیبائش

سوال

مشرقی اضلاع میں رواج کے مطابق مسلمان عورتیں بھی مانگ میں سندور بھرتی ہیں، ماتھے پر بندیا لگاتی ہیں، پیر کی انگلیوں میں بچھوے پہنتی ہیں، اور ساڑی کا استعمال کرتی ہیں، از روئے شریعت اس قسم کی زیبائش جائز ہے، یا نہیں؟

جواب

یہ چیزیں اصالۃً غیر مسلموں کی ہیں بعض تو محض قومی ہیں اور بعض میں مذہبیت کی بھی شان ہے، ایسی چیزوں کا اہل اسلام کو اختیار کرنا منع ہے، قسم ثانی کا استعمال قسم اول سے زیادہ سخت ہے، اور اس کی ممانعت بھی شدید ہے، اور جس جگہ یہ چیزیں اہل اسلام میں غیر مسلموں کی صحبت کے اثرات سے کچھ پھیل گئی ہیں یا نو مسلموں میں ترکہ آباء کی حیثیت سے باقی رہ گئی ہیں، وہ بے علم اور بے عمل مسلمانوں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو