الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شعار اہل کفر کو اختیار کرنا

سوال

زید مسلمان اور عمر ہندو نے باہمی مشترکہ دوکان کھولی اس دوکان کے شروع کرنے کی تاریخ ہندو پنڈت کاہنوں سے پوچھ کر معین کی چنانچہ معینہ تاریخ پر اہل ہنود کے رواج کے مطابق دوکان کھولی گئی، یعنی پنڈتوں و برہمنوں کو دعوت دی گئی اور حساب کی بہی پر بجائے بسم اللہ کے لفظ اوم (جو ہندو اپنی خط و کتابت میں لکھتے ہیں)

جواب

غیر مسلم قوم کے شعار قومی کو اختیار کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور شعار مذہبی کو اختیار کرنا بلاضرورت معتبرہ عند الشرع کفر ہے، لہذا احتیاطاً زید کو تجدید ایمان اور تجدید نکاح کر لینا چاہئے، اور آئندہ کے لئے بھی ایسے افعال سے پختہ توبہ کرنا ضروری ہے، اور جتنے مسلمان اس مجلس میں شریک ہوئے ہیں، سب کو توبہ کرنا ضروری ہے، اگر زید توبہ نہ کرے اور اپنے اس فعل کو برا نہ سمجھے تو مسلمانوں کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو