رام لیلا جیسے تہوار میں شرکت
سوال
رام لیلا یا اس قسم کے تیوہار میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ان کی مذہبی تقریبات میں شرکت خطرناک ہے، الا یہ کہ مقصود شرکت سے سیر و تفریح نیز ان کی رونق بڑھانا نہ ہو بلکہ کوئی جائز و پسندیدہ مقصد ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔