الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رام لیلا میں شرکت اور چندہ

سوال

(۱) رام لیلا جو ایک ناٹک کی طرح کھیلا جاتا ہے، جو کفر و شرک سے بھر پور اور جس میں پوجا پاٹ کیا جاتا ہے، رام لکشمن یا کرشن وغیرہم کا پارٹ ادا کرے تو ایسے شخص کے لئے از روئے شریعت مطہرہ کیا حکم ہے، اس کا دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) رام لیلا میں رام چند کی بیوی (سیتا) کے لئے زید نے ایک سونے کی نتھ بنوا کر دی، اور بکر نے اسٹیج سازی کے لئے بیم بنوا کر پرو دیا، محمود نے سیتا کا لباس ساڑھی کے لئے روپیہ دیا، لہذا ایسے شخص کے لئے شرع کا کیا حکم ہے؟

جواب

(۱) اس قسم کی چیزوں میں مسلمان کیلئے شرکت حرام ہے، اگر غیر اللہ کی پوجا پاٹ کریگا تو ایمان سے ہی محروم ہو جائیگا، نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو