غیر قوم کے مذہبی اجتماع میں شرکت
سوال
غیر قوم کے لوگ ہمیں بعض اوقات ان کے مذہبی اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے دعوت دیتے ہیں، ایسے اجتماع میں شرکت کرنا شریعت کے اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟
جواب
ان کے اجتماع کو اپنی شرکت سے رونق دینا درست نہیں ”من كثر سواد قوم فهو منهم“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔