الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندوؤں کے مذہبی تیوہار میں شریک ہونا

سوال

مسلمانوں کا ہندؤوں کی خوشی میں شامل ہونا، مثلاً بنگال میں یہ رواج ہے کہ جب وہاں رام لیلا ہوتی ہے، تو کشتی پر بتوں کو رکھ کر اس کے پیچھے کشتیوں میں سوار ہو کر ہندو اور مسلمان شرکت کرتے ہیں، اور ان کشتیوں کو ہندو و مسلمان کھینچتے بھی ہیں اور بالخصوص مسلمان کا ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ مسلمانوں کو ان کی مجلس میں شرکت کرنے سے ان کے مسلمان ہونے میں تو کوئی اثر پیدا نہیں کرتا؟

جواب

یہ شرکت قطعاً ممنوع ہے، اور گناہ ہے اس سے توبہ لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو