الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کو مانگ میں سندور اور پیشانی پر بندی لگانا

سوال

کیا عورت اپنی زینت کیلئے مانگ میں سندور اور پیشانی پر بندی لگا سکتی ہے؟

جواب

مانگ میں سندور اور پیشانی پر بندی غیر مسلم عورتوں کا شعار ہے، اس سے بچنا لازم ہے، ہرگز اس کو اختیار نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو