غیر قوموں کے ساتھ تشبہ
سوال
عورت کا بے پردہ پھرنا، ساڑی پہننا، انگریزی لیڈی وضع جوتا مردوں اور عورتوں کو پہننا، کپڑے بھی اسی وضع کے بالوں کو بھی اسی طرح سے گوندھنا کیسا ہے؟
جواب
یہ جملہ امور ممنوع اور نا جائز ہیں ”مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ“ (الحديث)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔