الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم سے تعلقات

سوال

ہندو سے دوستی کرنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا کہ نہیں؟ یعنی ایسے ہندو سے دوستی قائم کرنا جو کہ مسلمانوں کو کسی طرح کی کوئی تکلیف نہیں پہنچاتا ہے، اور یہ دوستی اس کی بہت زمانہ سے چلی آ رہی ہے، تو اس کے ساتھ دوستی قائم کرنا عند الشرع کیسا ہے؟

جواب

بستی دار یا محلہ دار ہونے کی وجہ سے یا کسی اور ضرورت کی وجہ سے اس کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا اور میل ملاپ رکھنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو