کافر سے موالات ومواسات
سوال
کسی ہندو کا مسلمان سے دوستانہ تعلق ہے، شادی کے وقت ایک دوسرے کو روپیہ کھانے پکانے اور کھانے کو دیتے ہیں، اور ایک دوسرے کی دعوت کرتے ہیں، ایسا روپیہ لینا دینا اور کھانا پینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
کفار سے دوستانہ تعلق اور دلی محبت حرام ہے، لقوله تعالیٰ ”یا ایها الذین امنوا لا تتخذوا الذين اتخذوا دينكم هزواً ولعباً“ (الاية) البتہ دنیوی معاملات میں لین دین وغیرہ بضرورت درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔