الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنیما کے جواز پر واقعہ موسیٰ علیہ السلام سے استدلال

سوال

زید سنیما کا تماشہ دیکھنے جاتا ہے، اور اسکے جواز میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یوم الزینت سے استدلال کرتا ہے، اور کہتا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام جیسے پیغمبر اس جاہل میلے میں صرف جاتے ہی نہیں بلکہ لوگوں کو بلا کر لے جاتے ہیں، اور الٹے ساحروں سے فرمائش کرتے ہیں ”قالوا يا موسىٰ اما ان تلقى واما ان نكون اول من القى“ اور وہ میلہ ہی کیا جس میں سحر کا مظاہرہ ہو رہا ہو اور وہ بھی پیغمبر وقت کے ایماء سے انتہیٰ کلام زید، غرض قرآن کریم کی ان آیات سے زید نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ جس طرح یوم الزینت کے موقع پر حضرت موسیٰ علیہ…

جواب

زید کا قول سراسر غلط ہے، اور خلاف شرع ہے، اور قیاس مع الفارق ہے، وہاں یوم الزینت کے اجتماع کو ذریعہ بنایا گیا ہے، احقاق حق اور ابطال باطل کے لئے اور اصل مقصود بوحی الٰہی احقاق حق ابطال باطل علی رؤس الاشہاد تھا، اور یہاں نعت غزلوں اور معجزہ شق القمر کی تصویروں کو بغرض حسن نیت و تبلیغ ذریعہ بنایا جاتا ہے، ارتکاب محرمات واشاعت فواحش کا یعنی جن لوگوں کو سنیما سے طبعی نفرت ہے، وہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو