الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

متبع شریعت کو سنیما دیکھنا

سوال

بکر نماز پڑھتا ہے اور ہر ایک نیک کام میں حصہ لیتا ہے لیکن سنیما دیکھتا ہے اس کا یہ فعل کیسا ہے؟

جواب

نماز پڑھنا اور ہر نیک کام میں حصہ لینا عین سعادت ہے، سنیما دیکھنا گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو