الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنیما میں معجزہ شق القمر اور اس کی توجیہ

سوال

زید کہتا ہے کہ اگر سنیما کے تماشہ میں معجزہ شق القمر کی تصویر دکھلائی جاتی ہے اور نعت غزلیں پڑھی جاتی ہیں، تو ”ان الحسنات يذهبن السيئات“ کے ارشاد خداوندی کے مطابق معصیت کا زور ہلکا ہوتا ہے، اس لئے وہ دلیلیں پیش کرتا ہے اولاً یہ کہ نعت و غزل اور معجزہ شق القمر کی تصویر عوام کے حق میں علمی گہری تبلیغی قیمت رکھتی ہے، اور ثانیاً یہ کہ نفس کی خرابیاں جب انسان کو منہ کالا کرنے پر آمادہ ہی کریں تو صریح حرام کاری کے مقابلے میں تو متعہ کی گنجائش بہر حال ہے ہی، اس کے جواب میں عمر کہتا ہے کہ یہ استدلال غلط ہے، کیونکہ سنیما…

جواب

زید کا قول غلط اور عمر کا قول صحیح ہے، ایسے موقع میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پڑھنا سوء ادب اور خلاف احترام ہے ”وفي الخلاصة من قرأ القرآن على ضرب الدف والقضيب يكفر قلت ويقرب منه ضرب الدف والقضيب مع ذكر الله تعالى ونعت المصطفى صلى الله عليه وسلم وكذا التصفيق على الذكر اھ شرح فقه اکبر، ج، ص ۲۰۵“ اسی طرح معجزہ شق القمر وغیرہ کی تصویر دکھانا یہ بھی گستاخی اور معجزہ کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو