ٹیلی ویژن
سوال
ٹیلی ویژن دیکھنا اس کو گھر میں رکھنا کیسا ہے، کیا ٹیلی ویژن دیکھنے والے مثل ناچ دیکھنے والے کے فاسق ہوگا؟
جواب
اس میں ناچ ہوتا ہو تو وہ ناچ دیکھنے والے کے مثل ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔