قسم قسم کی فلمیں دیکھنا
سوال
(۱) فلم خانہ خدا دیکھنا کیسا ہے؟ (۲) موجودہ دور کی فلمیں دیکھنا کیسا ہے؟ (۳) جنگ کی فلمیں دیکھنا کیسا ہے؟ (۴) تبلیغی فلم (جس سے کوئی اصلاح ہوتی ہو) دیکھنا کیسا ہے؟
جواب
(۱،۲،۳،۴) ناچ گانا شرعاً نا جائز ہے، اسکا دیکھنا اور سننا بھی نا جائز ہے، اگرچہ وہ فلم ہی کے ذریعہ ہو، دینی عبادت کو تماشہ بنانا اور بھی خطرناک ہے، فلم تو خود مستقل لغو تماشا ہے، اس میں اور لغو کو ملایا جائے تو مجموعۂ لغویات ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔