الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فلم حج

سوال

فلم ”خانہ خدا“ دیکھنا کیسا ہے، کہ اس میں تمام حج کے مقامات اور ارکان حج کرتے دکھلاتے ہیں، اور کچھ مسلم نمائندوں نے اس کی تائید میں بیانات بھی دیئے ہیں، کیا قرآن وحدیث شریف کی روشنی میں یہ بیانات صحیح ہیں، اور اس فلم کو دیکھنا درست ہے؟

جواب

سب جانتے ہیں کہ فلم لہو ولعب اور بیکار لوگوں کے لئے آلہ تفریح ہے، جن پانچ ارکان پر اسلام کی بنیاد ہے، حج ان میں سے عظیم الشان رکن اور شعائر اسلام میں سے ہے، دین اسلام کے اتنے بڑے رکن کو آلۂ تفریح بنانا تعلیمات اسلام کے سخت خلاف ہے، جو لوگ آیت قرآنیہ سے تفریح کیا کرتے ہیں، ان کی سخت مذمت قرآن پاک میں آئی ہے، اور ممانعت کی گئی ہے، ”لا تتخذوا ايات الله هزوا الايه“، شرح فقہ اکبر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو