تصویر پر پھول چڑھانا
سوال
تصویر پر پھول چڑھانا یا ہار پہنانا کیسا ہے؟
جواب
جاندار کی تصویر بنانا بھی نا جائز ہے اور ایسی تصویر کی تجارت کرنا بھی نا جائز ہے اور پھول چڑھانا بھی منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔